ماں کی دعاانسان کو ولی بنا دیتی ہے،چوہدری محمداقبال

ماں کی دعاانسان کو ولی بنا دیتی ہے،چوہدری محمداقبال

گوجرخان (تحصیل رپورٹر)ماں کی دعاانسان کو ولی بنا دیتی ہے خوش قسمت ہیں وہ جن کی مائیں حیات ہیں یہ باتیں مرکزی انجمن تاجران کے بانی وصدر حاجی چوہدری محمداقبال، سینئر نائب صدر غلام قمر نے پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان کے ممبر عبدالرؤف کیانی کی رہائش گاہ پر ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفر ت کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...