گوجرخان،زائدکرایہ وصولی پر ٹرانسپورٹرزکیخلاف کاروائی،بھاری جرمانے

گوجرخان،زائدکرایہ وصولی پر ٹرانسپورٹرزکیخلاف کاروائی،بھاری جرمانے

گوجرخان (تحصیل رپورٹر)گوجرخان ، زائد کرایہ وصو ل کرنے والے ٹرانسپورٹروں کیخلاف ٹریفک پولیس گوجرخان کی کارروائی، ایک سو تین ویگن مالکان کو بھاری جرمانے کئے چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی چوہدری یوسف علی شاہد کی ہدایت پر وارڈن نے دیہی روٹوں پر چلنے والی ویگنوں کے مالکان کوزائد کرایہ ودیگر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پرایک ہزار چالان اورچار لاکھ سے زائد جرمانے کئے اور ہدایت کی کہ وہ سرکاری کرایہ ناموں کے مطابق کرایہ وصول کریں بصور ت دیگر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...