یوم یکجہتی کشمیر منانے کیلئے جماعت اسلامی آزادکشمیر کااجلاس آج ہوگا

یوم یکجہتی کشمیر منانے کیلئے جماعت اسلامی آزادکشمیر کااجلاس آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرآباد(بیورورپورٹ)5فروری یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منانے کیلئے جماعت اسلامی نے آج دن 3بجے دفتر جماعت اسلامی میں اہم اجلاس طلب کر لیا ہے ۔ذمہ داران و کارکنان اپنی شرکت کو یقینی بنائیں ۔اجلاس میں 5فروری کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جائیں تاکہ یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منایا جا سکے ۔