اقبا ل نفیس خا ن سیکریٹری محتسب اعلیٰ سندھ مقرر


کراچی (اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے ایکس پی سی ایس گریڈ 20کے سینئر آفیسر ڈائریکٹر جنرل سندھ کو سٹل ڈیو لپمنٹ اتھا ر ٹی اقبا ل نفیس خا ن کا تبا دلہ کر تے ہو ئے انہیں سیکریٹری محتسب اعلیٰ سندھ مقرر کیا ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...