عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری لندن روانہ

عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری لندن روانہ
عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری لندن روانہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری 20 روزہ دورے پر لندن روانہ ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹرطاہرالقادری علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 20 روزہ دورے پرلندن روانہ ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹرطاہرالقادری دورے کے دوران تنظیمی پروگرام اوریونیورسٹیزمیں لیکچردیں گے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور