راﺅ انوار کو معاف کردیں نقیب محسود کے قتل کی دیت ادا کرنے کی تجویز، مذہبی شخصیت کو ٹاسک سونپ دیا گیا

راﺅ انوار کو معاف کردیں نقیب محسود کے قتل کی دیت ادا کرنے کی تجویز، مذہبی ...
راﺅ انوار کو معاف کردیں نقیب محسود کے قتل کی دیت ادا کرنے کی تجویز، مذہبی شخصیت کو ٹاسک سونپ دیا گیا

  

کراچی (ویب ڈیسک) نوجوان نقیب اللہ محسود کے جعلی پولیس مقابلہ میں ہلاک کئے جانے کے بعد بعض شخصیات راﺅ انوار کو معافی دلانے کیلئے سرگرم ہوگئیں۔ روزنامہ خبریں کے مطابق راﺅ انوار نقیب اللہ محسود کے قتل کی دیت ادا کریں گے جس کے بعد معاملہ ختم کرادیا جائے گا۔ بتای اگیا ہے کہ ایک سیاسی شخصیت نے خیبرپختونخوا کی ایک مذہبی شخصیت کو ٹاسک دیا ہے کہ وہ محسود قبیلہ کے سربراہ اور دیگر شخصیات کو قائل کریں کہ راﺅ انوار کو معاف کردیا جائے، اس سلسلہ میں دیت دی جائے۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی