” میرے خواتین کیساتھ بھی تعلقات تھے اور۔. . “زینب کے قاتل نے زبان کھول دی، شرمناک انکشافات منظرعام پر

لاہور(ویب ڈیسک) زینب قتل کیس میں گرفتار ہونیوالے ملزم عمران نے دوران تفتیش مزید خواتین سے بھی تعلقات کا اعتراف کرلیا۔
روزنامہ 92نیوز کے مطابقملزم نے دوران تفشیش اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کے قواقعات کو جرم کی بنیادی وجہ بتایاہے پولیس کے ایک سنیئر افسر نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ قتل وریپ ملزم کا انفرادی فعل تھا۔ملزم نے دوران تفتیش ہوش ربا انکشاف کیے۔ملزم نے دوران تفتیش مبینہ انکشاف کیا کہ وہ خاندانی افراد کے ہاتھوں میں زیادتی کا شکاربھی ہوتا رہا۔ملزم نے مزید انکشاف کیاکہ اسکے خواتین کے ساتھ بھی تعلقات تھے۔سینئر افسر نے مزید بتایا کہ اس کو پولیس نے دو دفعہ تفتیش کے لئے حوالات میں بند کیا لیکن بیماری کا بہانہ بنانے پر پولیس نے اس کے مرجانے کاخدشہ ہونے پر اس کو چھوڑ دیا تھا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /قصور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...