گلگت،غذر ہوپر کے مقام پر وین دریا میں جا گری،7 افراد جاں بحق،متعدد لاپتہ

گلگت،غذر ہوپر کے مقام پر وین دریا میں جا گری،7 افراد جاں بحق،متعدد لاپتہ
گلگت،غذر ہوپر کے مقام پر وین دریا میں جا گری،7 افراد جاں بحق،متعدد لاپتہ

  

گلگت (ڈیلی پاکستان آن لائن)غذر ہوپر کے مقام پر وین دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد لاپتہ ہو گئے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ ہوپر کے مقام پرپیش آیا جہاں تیز رفتار وین دریا میں جاگری ،حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد لاپتہ ہو گئے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ،جاں بحق افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں جبکہ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔

مزید : علاقائی /گلگت بلتستان /گلگت