کرم ایجنسی دھماکے کا منصوبہ افغانستان میں بنا، کالعدم ٹی ٹی پی ملوث نکلی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)کرم ایجنسی میں منگل کو ہونے والا بم دھماکہ بھی افغانستان میں بیٹھے کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کا کیا دھرا نکلا،پاکستانی سیکیورٹی اداروں نے کھوج لگا لیا۔

روزنامہ دنیا کے مطابق کرم ایجنسی دھماکہ کے تانے بانے افغانستان میں محفوظ پناہ گاہوں میں بیٹھی دہشتگرد تنظیم کالعدم ٹی ٹی پی سے ملتے ہیں، حملے کا منصوبہ بھی افغان سرزمین پر بنایا گیا۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...