بھارتی ایئرفورس کے افسر کی سوشل میڈیا پر خاتون سے دوستی لیکن پھر بات آگے بڑھی تو ایسی تصاویر بھیج دیں کہ پوری فورس میں کھلبلی مچ گئی، فوری پکڑلیا گیا کیونکہ ۔ ۔ ۔

لاہور (ویب ڈیسک) بھارتی ایئر فورس کا گروپ کیپٹن ملک دشمن سرگرمیوں اور جاسوسی کے الزامات پر گرفتار کر لیا گیا۔

آئی اے ایف کاﺅنٹر انٹیلی جنس یونٹ کے مطابق اس گروپ کیپٹن نے جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا نے فیس بک پر ایک عورت سے دوستی شروع کی اور نوبت واٹس ایپ پر چیٹ تک جا پہنچی۔

اس احمق افسر نے خاتون کو ایئر فورس کی حساس معلومات اور تصاویر وائس ایپ کیں جس پر اسے دھر لیا گیا۔ دہلی میں تعینات یہ افسر انسٹرکٹر کے فرائض انجام دے رہا تھا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...