پی آئی اے نے ایسے ملک کیلئے بھی فلائٹ آپریشن بند کر دیا جہاں بڑی تعداد میں پاکستانی مقیم ہیں، پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر آ گئی
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) نے ایسے ملک کیلئے بھی فلائٹ آپریشن بند کر دیا ہے جہاں بڑی تعداد میں پاکستانی مقیم ہیں اور سفر کیلئے پی آئی اے کا استعمال کرتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔ملائکہ اروڑا کی بہن امریتا اروڑا نے اپنی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کا فحش ترین کیک انتہائی شرمناک طریقے سے کاٹ لیا، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا
ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے کویت کیلئے فلائٹ آپریشن بند کر دیا ہے اور آج سے بکنگ بند کر دی گئی ہے۔ قومی ائیرلائن اب تک نیویارک سمیت 3 فلائٹ روٹس بند کر چکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔”مفتی صاحب عشاءکے بعد مجھے خدمت کیلئے کمرے میں بلاتے اور پھر۔۔۔“ مدرسے میں تعلیم حاصل کرنے والے نوجوان نے اپنے ساتھ کئی سالوں تک پیش آنے والا واقعہ سنا دیا، ایسا دعویٰ کر دیا کہ ہر کسی کی روح کانپ اٹھی
پی آئی اے کی جانب سے آج سے کویت کیلئے بکنگ بند کئے جانے کے باعث اب کویت جانے والے پاکستانیوں کو نجی ائیرلائن کی خدمات حاصل کرنا ہوں گی۔