”کیپٹن (ر) صفدر جاہل اور ان پڑھ آدمی ہے اور صرف شرمندگی ہے کیونکہ۔۔۔“ مریم نواز شریف کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے ایسی کیا بات کہہ دی کہ عارف نظامی بھڑک اٹھے، ہرکوئی دنگ رہ گیا

”کیپٹن (ر) صفدر جاہل اور ان پڑھ آدمی ہے اور صرف شرمندگی ہے کیونکہ۔۔۔“ مریم ...
”کیپٹن (ر) صفدر جاہل اور ان پڑھ آدمی ہے اور صرف شرمندگی ہے کیونکہ۔۔۔“ مریم نواز شریف کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے ایسی کیا بات کہہ دی کہ عارف نظامی بھڑک اٹھے، ہرکوئی دنگ رہ گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف و سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف نظامی نے کہا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر ایک ان پڑھ اور جاہل آدمی ہیں اور اپنی ہی فیملی کیلئے شرمندگی کاباعث ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ملائکہ اروڑا کی بہن امریتا اروڑا نے اپنی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کا فحش ترین کیک انتہائی شرمناک طریقے سے کاٹ لیا، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا

نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان نے کہا کہ ”کیپٹن (ر) صفدرصاحب فرماتے ہیں کہ چیف جسٹس کو لگانے کا اختیار وزیراعظم کے پاس ہونا چاہئے۔“

اینکر کی جانب سے ایسا کہے جانے پر عارف نظامی نے کہا کہ ”کیپٹن صفدر ایک ان پڑھ اور جاہل آدمی ہے اور وہ اپنی ہی فیملی کیلئے شرمندگی کا باعث ہیں، مجھے بتائیں کہ وہ جس جس جگہ جا کر بیٹھے ہوتے ہیں، کس کیلئے شرمندگی کا باعث ہے؟“

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”مفتی صاحب عشاءکے بعد مجھے خدمت کیلئے کمرے میں بلاتے اور پھر۔۔۔“ مدرسے میں تعلیم حاصل کرنے والے نوجوان نے اپنے ساتھ کئی سالوں تک پیش آنے والا واقعہ سنا دیا، ایسا دعویٰ کر دیا کہ ہر کسی کی روح کانپ اٹھی

اس کے بعد عارف نظامی کو مزید بولنے کی مہلت نہیں دی جاتی اور پروگرام کا میزبان کہتا ہے کہ میرے خیال سے اب یہاں پر پروگرام ختم کرنا ہی بنتا ہے۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /علاقائی /اسلام آباد /پنجاب /لاہور