گزشتہ روز جب زلزلہ آیا تو یہ شخص نماز پڑ رہا تھا، جیسے جھٹکے محسوس ہوئے تو اس نے کیا کیا؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

گزشتہ روز جب زلزلہ آیا تو یہ شخص نماز پڑ رہا تھا، جیسے جھٹکے محسوس ہوئے تو اس ...

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گزشتہ روز شدید زلزلے کے جھٹکوں سے پورا پاکستان لرز اٹھا اور ہر کوئی کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے کھلی جگہ پر نکل آیا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ملائکہ اروڑا کی بہن امریتا اروڑا نے اپنی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کا فحش ترین کیک انتہائی شرمناک طریقے سے کاٹ لیا، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا

اس زلزلے کے بعد بہت سی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر شیئر ہوئیں جن میں سے ایک ویڈیو نماز پڑھتے ہوئے شخص کی ہے جس نے زلزلہ آنے کے بعد ایسی حرکت کی کہ سوشل میڈیا پر مختلف رائے سامنے آنے لگی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص نماز کی ادائیگی میں مصروف ہوتا ہے اور سجدے میں جاتا ہی ہے کہ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہیں اور وہ نماز توڑ کر جان بچانے کیلئے بھاگ کھڑا ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”مفتی صاحب عشاءکے بعد مجھے خدمت کیلئے کمرے میں بلاتے اور پھر۔۔۔“ مدرسے میں تعلیم حاصل کرنے والے نوجوان نے اپنے ساتھ کئی سالوں تک پیش آنے والا واقعہ سنا دیا، ایسا دعویٰ کر دیا کہ ہر کسی کی روح کانپ اٹھی

سوشل میڈیا صارفین اس معاملے پر مختلف آراءکا اظہار کر رہے ہیں کچھ کا خیال ہے کہ مذکورہ شخص کو نماز جاری رکھنی چاہئے تھی جبکہ کئی لوگوں کا خیال ہے کہ اس نے جان بچانے کیلئے نماز درمیان میں ہی چھوڑ دی جس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /علاقائی /اسلام آباد /پنجاب /لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...