میر ہزار خان بجارانی اور اہلیہ کو کیسے قتل کیا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف منظرعام پرآ گیا
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی اور ان کی اہلیہ فریحہ رزاق کی لاشیں ڈیفنس کے ایک گھر سے برآمد ہوئی ہیں اور اب یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ دونوں کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔ملائکہ اروڑا کی بہن امریتا اروڑا نے اپنی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کا فحش ترین کیک انتہائی شرمناک طریقے سے کاٹ لیا، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈیفنس میں ان کی رہائش گاہ پر پہنچنے والے عینی شاہدین اور نوکروں کا کہنا ہے کہ ان کے جسم پر گولیوں کے نشانات ہیں جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ دونوں کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔”مفتی صاحب عشاءکے بعد مجھے خدمت کیلئے کمرے میں بلاتے اور پھر۔۔۔“ مدرسے میں تعلیم حاصل کرنے والے نوجوان نے اپنے ساتھ کئی سالوں تک پیش آنے والا واقعہ سنا دیا، ایسا دعویٰ کر دیا کہ ہر کسی کی روح کانپ اٹھی
میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے جائے وقوعہ سے اسلحہ اور گولیوں کے خول بھی برآمد کر لئے ہیں جبکہ دونوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔