”میر ہزار بجارانی نے پہلے اپنی اہلیہ کو مارا اور پھر۔۔۔“ نجی ٹی وی نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا، پیپلز پارٹی کی صفوں میں ”تھرتھلی“ مچ گئی

”میر ہزار بجارانی نے پہلے اپنی اہلیہ کو مارا اور پھر۔۔۔“ نجی ٹی وی نے تہلکہ ...
”میر ہزار بجارانی نے پہلے اپنی اہلیہ کو مارا اور پھر۔۔۔“ نجی ٹی وی نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا، پیپلز پارٹی کی صفوں میں ”تھرتھلی“ مچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے اہم رہنماءمیر ہزار خان بجاراتی اور ان کی اہلیہ فریحہ رزاق کی ڈیفنس میں واقعہ رہائش گاہ سے لاشیں برآمد ہوئیں تو انکشاف ہوا کہ ان کے جسم پر گولیوں کے نشان ہیں جس سے واضح ہوتا ہے کہ انہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ملائکہ اروڑا کی بہن امریتا اروڑا نے اپنی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کا فحش ترین کیک انتہائی شرمناک طریقے سے کاٹ لیا، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا
نجی ٹی وی دنیا نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ دونوں کو قتل نہیں کیا گیا بلکہ میر ہزار خان بجارانی نے خودکشی کی ہے کیونکہ گولیاں ان کے سر میں لگی ہیں۔ انہوں نے پہلے اپنی اہلیہ کو قتل کیا اور پھر خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ پولیس نے جائے وقوعہ نے اسلحہ اور گولیوں کے خول بھی برآمد کر لئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”مفتی صاحب عشاءکے بعد مجھے خدمت کیلئے کمرے میں بلاتے اور پھر۔۔۔“ مدرسے میں تعلیم حاصل کرنے والے نوجوان نے اپنے ساتھ کئی سالوں تک پیش آنے والا واقعہ سنا دیا، ایسا دعویٰ کر دیا کہ ہر کسی کی روح کانپ اٹھی
دوسری جانب پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے اور اصل حقائق کا علم پوسٹ مارٹم کے بعد ہی ہو گا۔ اگر تو یہ قتل کا واقعہ ہے تو پھر ڈیفنس کی رہائش گاہ میں موجود نوکروں اور دیگر افراد سے بھی تفتیش کی جائے گی جبکہ اہل علاقہ سے پوچھ گچھ کے علاوہ سی سی ٹی فوٹیج بھی حاصل کی جائے گی۔