شاہ زیب قتل کیس،سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیاجو پانچ منٹ بعد سنایا جائے گا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیاجو پانچ منٹ بعد سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں شاہ زیب قتل ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے سول سوسائٹی کی درخواست پر سماعت کی۔
عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا جو 5 منٹ بعد سنایا جائے گا۔