میر ہزار خان بجارانی کی اہلیہ کا جنگ گروپ کیساتھ کیا تعلق تھا؟ انتہائی حیران کن انکشاف نے پاکستانیوں کو دنگ کر دیا
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءاور سابق صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی کی اہلیہ فریحہ رزاق شعبہ صحافت سے وابستہ تھیں اور صحافتی حلقوں میں بھی مقبول تھیں۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔”میر ہزار بجارانی نے پہلے اپنی اہلیہ کو مارا اور پھر۔۔۔“ نجی ٹی وی نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا، پیپلز پارٹی کی صفوں میں ”تھرتھلی“ مچ گئی
سابق صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی اور ان کی اہلیہ فریحہ رزاق کی لاشیں ڈیفنس میں واقع رہائش گاہ سے ملیں تو سیاسی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی۔ ابتدائی اطلاعات، عینی شاہدین اور نوکروں کے مطابق دونوں کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے جبکہ پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔ملائکہ اروڑا کی بہن امریتا اروڑا نے اپنی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کا فحش ترین کیک انتہائی شرمناک طریقے سے کاٹ لیا، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا
میر ہزار خان بجارانی کی اہلیہ فریحہ رزاق سابق ایم پی اے تھیں اور صحافت کے شعبہ سے بھی منسلک رہیں اور صحافی حلقوں میں کافی مقبول تھیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وہ جنگ گروپ میں ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز بھی رہیں۔