میر ہزار بجارانی اور اہلیہ کی پراسرار موت، بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کا اظہار تعزیت

میر ہزار بجارانی اور اہلیہ کی پراسرار موت، بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی ...

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے میر ہزار بجارانی کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔سندھ کے صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی کی اہلیہ سمیت لاشیں برآمد

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے میر ہزار بجارانی کے اہل خانہ سے رابطہ کر کے تعزیت کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میر ہزار بجارانی پارٹی کا سرمایہ تھے جن کا شمار پارٹی کے سینئر کارکنوں میں ہوتا تھا۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...