پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،100انڈیکس میں 206پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،100انڈیکس میں 206پوائنٹس کی کمی
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،100انڈیکس میں 206پوائنٹس کی کمی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا ہے اور 100انڈیکس میں 206پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے ۔

تفصیل کے مطابق جمعرات کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس 206پوائنٹس کی کمی کے بعد 44ہزار 255پوائنٹس کی سطح پر آگیا ۔آج کاروبار کے دوران 7کروڑ 6لاکھ 97ہزار 530شیئرز کا لین دین ہواجن کی مارکیٹنگ ویلیو 6ارب 56کروڑ4لاکھ 69ہزار 661روپے تھی ۔

مزید : بزنس