امریکہ کی جانب سے ڈمی میزائل مار گرانے کا تجربہ ناکام

امریکہ کی جانب سے ڈمی میزائل مار گرانے کا تجربہ ناکام
امریکہ کی جانب سے ڈمی میزائل مار گرانے کا تجربہ ناکام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (آن لائن)امریکہ کی جانب سے ڈمی میزائل مار گرانے کا تجربہ ناکام ہو گیا۔
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایس ایم 3 بلاک 2 اے میزائل ہوائی کے ایجس ایشور ٹیسٹ سائٹ سے فائر کیا گیا تھا لیکن یہ دوران تجربہ ڈیفنس سسٹم حملہ کرنے والے میزائل کو روکنے میں ناکام ہو گیا اور طیارے سے داغے گئے حملہ آور ذمی میزائل کو تباہ نہ کر سکا۔ تاہم امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ میزائل تجربہ شمالی کوریا سے میزائل حملے کے خدشے کے پیش نظر کیا گیا تھا جو کامیاب نہ ہو سکا جبکہ یہ ایس ایم 3 نامی میزائل جاپان سے مل کر بنایا جا رہا ہے تاہم اس میزائل کا ہدف درمیانے فاصلے پر مار کرنے ولاے میزائل کو نشانہ بنانا ہے ۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں