میر ہزار خان بجارانی کی اہلیہ کے جسم پر گولیوں کے3 نشانات موجود ہیں:سیمی جمالی

میر ہزار خان بجارانی کی اہلیہ کے جسم پر گولیوں کے3 نشانات موجود ہیں:سیمی جمالی
میر ہزار خان بجارانی کی اہلیہ کے جسم پر گولیوں کے3 نشانات موجود ہیں:سیمی جمالی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)انچارج جناح ہسپتال سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ میر ہزار خان بجارانی کی اہلیہ کے جسم پر گولیوں کے3 نشانات موجود ہیں جس سے لگ رہا ہے کہ ان کو دوسے زائد گولیا ں لگی تاہم پوسٹ مارٹم کی رپورٹ آنے کے بعد ہی حتمی رائے قائم کی جاسکتی ہے۔
انچارج جناح ہسپتال سیمی جمالی کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ میرہزار خان بجارانی اور ان کی اہلیہ مردہ حالت میں ہسپتال لائے گئے،میرہزارخان بجارانی کی کنپٹی پر جبکہ ان کی اہلیہ کے جسم پر گولیوں کے تین نشانات ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ  میرہزار خان بجارانی کی اہلیہ کو دوسےزائدگولیاں لگی ،لیکن پوسٹ مارٹم کی حتمی رپورٹ آنے کے بعدصورتحال واضح ہوگی۔