نامور اداکار ڈیوین جانسن( دی راک ) موسیقی کے بھی شوقین نکلے

نامور اداکار ڈیوین جانسن( دی راک ) موسیقی کے بھی شوقین نکلے
نامور اداکار ڈیوین جانسن( دی راک ) موسیقی کے بھی شوقین نکلے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لندن (این این آئی)نامور ہالی وڈ اداکار اور مشہور ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر ڈیوین جانسن المعروف ’’دی راک‘‘ نے موسیقی کے میدان میں بھی اپنی دلچسپی دکھا کر سب کو حیران کر دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیوین نے اپنے پیروں کی مدد سے فرش پر بنا دیوہیکل پیانو بچا کر اپنی ایک اور صلاحیت مداحوں کے سامنے پیش کی اور تصویر اپنے سوشل میڈیااکاؤنٹ پر اَپ لوڈ کر دی جسے ان کے چاہنے والوں نے بے حد سراہا۔اپنے بچپن کا خواب پوا کرتے ہوئے ڈیوین نے اپنا پسندیدہ گانے کی دھن پیانو پر بجائی اور خوب داد پائی۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : تفریح