ناررووال میں 3سالہ بچی سے زیادتی، ملزم گرفتار

ناررووال میں 3سالہ بچی سے زیادتی، ملزم گرفتار

ناررووال(ڈیلی پاکستان آن لائن) نارووال میں درندہ صفت شخص نے 3سالہ بچی کو حوس کا نشانہ بناڈالا۔

تفصیلات کے مطابق نارووال کے علاقے چندیانوال میں 3سال کی بچی بازار سے چیز لینے گئی ،بچی کو اکیلا دیکھ کر ایک سبزی فروش اسے اٹھا کر کھیتوں میں لے گیا جہاں پر ظالم نے معصوم بچی کو اپنی حوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ بچی کے والدین نے تھانے میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایا جس پر پولیس نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : علاقائی /پنجاب /نارووال

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...