چین فن لینڈ کے باہمی تعلقات کی ترقی کو بڑی اہمیت دیتا ہے:صدر شی جن پنگ

چین فن لینڈ کے باہمی تعلقات کی ترقی کو بڑی اہمیت دیتا ہے:صدر شی جن پنگ
چین فن لینڈ کے باہمی تعلقات کی ترقی کو بڑی اہمیت دیتا ہے:صدر شی جن پنگ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

بیجنگ(آئی این پی)چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اپنی مستقبل کی نوعیت والی نئی قسم کی امداد باہمی شراکت داری میں نئی پیشرفت میں فن لینڈ کے ساتھ کام کرنے میں امادہ ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق شی جن پنگ کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہناتھا کہ دونوں ممالک کے درمیان حال ہی میں قریبی اعلیٰ سطی رابطے ، ٹھوس سیاسی اعتماد اورسود مند تعاون کے علاوہ مسلسل عوامی اور ثقافتی تبادلے دیکھنے میں آئے ہیں۔ چین فن لینڈ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کی ترقی کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : بین الاقوامی