دپیکا پڈوکون ’’فیمینا‘‘ میگزین کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں

دپیکا پڈوکون ’’فیمینا‘‘ میگزین کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں
دپیکا پڈوکون ’’فیمینا‘‘ میگزین کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون ’’فیمینا‘‘ میگزین کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون ’’فیمینا ‘‘ میگزین کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں۔دپیکا پڈوکون نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ’’فیمینا‘‘ مگزین کے سرورق کی تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے سنہری جیکیٹ زیب تن کر رکھی ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : تفریح