’’Honor 8C‘‘ کی افتتاحی تقریب

’’Honor 8C‘‘ کی افتتاحی تقریب
’’Honor 8C‘‘ کی افتتاحی تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہواوے کے سمارٹ فون پاکستان سمیت دنیا بھر میں بڑی حد تک پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں، اس کی بڑی وجہ ان فونز کی قیمت ہے جو کہ مقابلے میں دوسری کمپنیوں سے کافی حد تک کم ہوتی ہے جبکہ فیچرز کم و بیش وہی فراہم کئے جاتے ہیں۔ ہواوے نے اپنا نیا موبائل HONOR 8C لانچ کردیا جس کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی اس دوران عاصم اظہر نے پرفارمنس دی۔ مزید تفصیلات جانئے اس ویڈیو میں۔۔۔

ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید :

ویڈیو گیلری -