پاکستان ریلوے کی کارکردگی کیسی جا رہی ہے ؟ معروف کامیڈین کے ہمراہ طنز و مزاح سے بھر پور پروگرام ”مسئلہ کیا ہے “ میں جانئے

پاکستان ریلوے کی کارکردگی کیسی جا رہی ہے ؟ معروف کامیڈین کے ہمراہ طنز و مزاح ...
پاکستان ریلوے کی کارکردگی کیسی جا رہی ہے ؟ معروف کامیڈین کے ہمراہ طنز و مزاح سے بھر پور پروگرام ”مسئلہ کیا ہے “ میں جانئے

  

ریل گاڑیوں میں سفر کرنے والے مسافربہت سی پریشانیوں کا شکار رہتے ہیں اور بات کرنے پر گلے شکووں کی فہرست سامنے رکھ دیتے ہیں لیکن اس ویڈیو میں ان مسائل کو مزاحیہ انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے ،آپ بھی ویڈیو دیکھ کر محظوظ ہوں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔ویڈ یو دیکھیں ۔۔۔۔۔۔

مزید : ویڈیو گیلری