اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کا اجلاس آج ہوگا

  اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کا اجلاس آج ہوگا

  



اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کا اجلاس (آج) ہفتہ کو ہوگا جس کی صدارت اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن صدر اعجاز الحق کریں گے۔ سیکرٹری اویس رشید مغل اجلاس میں رپورٹ پیش کریں گے اور مختلف کمیٹیاں تشکیل دینے کے ساتھ ساتھ آئندہ کی سرگرمیوں کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا

مزید : کھیل اور کھلاڑی