لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

  



لاہور(اے پی پی)مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر168اور برائلر گوشت245روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن114روپے میں فروخت ہوئے۔

مزید : کامرس