مقامی مارکیٹ میں اشیائے خورونوش کے بھاؤ

مقامی مارکیٹ میں اشیائے خورونوش کے بھاؤ

  



لاہو ر(اے پی پی)مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روز چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا135 تا 150 روپے فی کلو، چینی76 روپے اور گڑ115 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 115، سیاہ چنے130، دال چنا 130، مونگ ثابت210، دال مونگ دھلی ہوئی 225روپے سے240، ماش ثابت 180روپے فی کلو فروخت ہوئی۔

دال ماش دھلی ہوئی 245روپے اور بیسن 150روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔

مزید : کامرس