باڑہ‘ دیرینہ تنازعہ پر 1 شخص قتل

باڑہ‘ دیرینہ تنازعہ پر 1 شخص قتل

  



باڑہ (نمائندہ پاکستان)ضلع خیبر تحصیل باڑہ بازار میں فائرنگ سے شلوبر قبیلے سے تعلق رکھنے والے فاروق ولد استانہ میر نامی شخص جابحق ہو گیا۔۔۔فاروق باڑہ بازار میں شناختی کارڈ بنانے کے لئے آیا تھا کہ دشمنوں نے فائر کرکے قتل کیاواقعہ کے بعد باڑہ پولیس نے ملزم کو پکڑ کر باڑہ تھانہ منتقل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق وجہ قتل پرانی دشمنی بتائی جاتی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر