گورنمنٹ ڈگری کالج بوائز شالیمار ٹاؤن میں سپورٹس گالا

گورنمنٹ ڈگری کالج بوائز شالیمار ٹاؤن میں سپورٹس گالا

  



لاہور(پ ر)گورنمنٹ ڈگری کالج بوائز شالیمار ٹاؤن کے چوتھے سالانہ سپورٹس گالا کے موقع پر پرنسپل چوہدری ظفر علی گجر اور مہمانِ خصوصی کے طور پر چوہدری خالد محمود ایڈووکیٹ (چیئرمین لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی) پروفیسر شہزاد ضیاء (وائس پرنسپل)شکیل اظہر (چیئرمیں سپورٹس) پروفیسر ڈاکٹر ابراہیم، پروفیسر ظفر اقبال، پروفیسر رانا مجاہد حسین, پروفیسر ساجد اکبر, چوھدری نذیر احمد صدر اخبار مارکیٹ لاہور اور دیگر سٹاف اور طلبہ کے نے شرکت کی۔اس موقع پر طلبہ نے مختلف کھیلوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے اور مہمانوں سے خوب داد وصو ل کی

مزید : میٹروپولیٹن 1