سماجی کارکن قاری خلیل رائیونڈ میں سپرد خاک

سماجی کارکن قاری خلیل رائیونڈ میں سپرد خاک

  



رائے ونڈ (نمائندہ پاکستان) رائے ونڈ کے معروف سماجی کارکن اور دین دار شخص قاری محمد خلیل قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے،ان کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرخاک کردیا گیا۔مرحوم نیک دل شخصیت انتہائی خوش مزاج آدمی اور دعوت اسلامی کے نعت خواں بھی تھے۔مرحوم قاری محمد خلیل رائے ونڈ کی مرکزی جامع مسجد مین بازار کے مین گیٹ کے باہر اپنی ریڑھی لگاتے تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1