نقیب اللہ قتل کیس، سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے گرد گھیرا تنگ

نقیب اللہ قتل کیس، سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے گرد گھیرا تنگ

  



کراچی(آئی این پی) نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی ضمانت منسوخی کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی گئی، جس میں کہا گیا را انوار نے جعلی مقابلے میں بے قصور نقیب کا قتل کیا، ملزم کی ضمانت منسوخ کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر را انوار کیگرد گھیرا تنگ کردیا گیا، را انوار کی ضمانت منسوخی کیلئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی گئی، درخواست بیرسٹر فیصل صدیقی کی جانب دائر کی گئی۔دائردرخواست میں کہا گیا ہے کہ را انوار نے جعلی مقابلے میں بیقصورنقیب کا قتل کیا، جس سے معاشرے میں خوف وہراس پھیلا، لہذا ملزم راانوار کی ضمانت منسوخ کی جائے۔

راؤ انوار

مزید : پشاورصفحہ آخر