مردان‘ پستول چل جانے سے بھائی جاں بحق

    مردان‘ پستول چل جانے سے بھائی جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان (بیورو رپو رٹ) نواحی علاقہ غلہ ڈھیر میں کھیل کود کے دوران بڑے بھائی سے پستول چل جانے سے چھوٹا بھائی لگ کر جان بحق ہوگیاشیخ ملتون کے علاقہ محلہ گمبت وال میں اسماعیل نامی شخص کے بیٹے کمرے میں کھیل رہے تھے کہ اس دوران چارپائی پر پڑی پستول سات سالہ محمد نے اٹھالیا جس سے وہ چل کر گولی چھوٹے بھائی تین سالہ احمد کے جسم پیوست ہوگئی جس سے وہ موقع پر جان بحق ہوگیاپولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔