عدلیہ کے خلاف پراپیگنڈہ، فریقین کو تفصیلی جواب داخل کروانے کیلئے مزید مہلت

  عدلیہ کے خلاف پراپیگنڈہ، فریقین کو تفصیلی جواب داخل کروانے کیلئے مزید ...

  



  

لاہور(نامہ نگار)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس مامون رشید شیخ نے سوشل میڈیا پر عدلیہ کے خلاف پھیلائے جانے والی جعلی خبروں اور پراپیگنڈا کے خلاف دائر درخواست پر وزارت داخلہ سمیت دیگر فریقین کو تفصیلی جواب داخل کروانے کے لئے مزید مہلت دے دی،وفاقی وزارت داخلہ اور خارجہ نے تحریری جواب عدالت میں جمع کروا یاگیا تاہم عدالت نے تفصیلی جواب داخل کرانے کی ہدایت کی جس پر عدالت سے مہلت طلب کی گئی جو عدالت نے منظور کرلی۔

مہلت

مزید : پشاورصفحہ آخر