ٹیچر کی تقرری کیخلاف دائرپنجاب حکومت کی اپیل ناقابل سماعت قرار

  ٹیچر کی تقرری کیخلاف دائرپنجاب حکومت کی اپیل ناقابل سماعت قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں قائم 3رکنی بنچ نے فزکس کی ٹیچر شمائلہ کی تقرری کے خلاف دائرپنجاب حکومت کی اپیل ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی،چیف جسٹس نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ نوکری کے لئے دیئے اشتہار میں ایف ایس سی میں فزکس کا ذکر نہیں ہے،ایچ ای سی نے بی ایس سی فزکس کو ایم ایس کے برابر قرار دیا ہے پھر کیا اعتراض ہے؟ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں فاضل بنچ نے کیس کی سماعت کی۔
ٹیچر کی تقرری