ملکی معیشت کو پاؤں پر کھڑا کرنا حکومت کا مشن ہے،صفدر بٹ

ملکی معیشت کو پاؤں پر کھڑا کرنا حکومت کا مشن ہے،صفدر بٹ

  



لاہور (سٹی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے نائب صدر صفدر علی بٹ نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو بیرونی قرضوں کی دلدل سے نکال کر اپنے پاؤں پر کھڑ ا کرنا حکومت کی اولین ترجیح اور بنیادی منشور کا حصہ ہے، سابق حکمرانوں نے بیرونی قرضوں سے ملک وقوم کو قرضوں کے بوجھ تلے جکڑ دیا۔

، عوام کی امیدوں پر قائد عمران خان پورا اتریں گے، ملک وقوم کی خوشحالی روشنی کی منز ل قریب ہے۔

،

مزید : میٹروپولیٹن 1