کروناوائرس خوف کی علامت بن گیا ہے،حاجی فدا حسین

کروناوائرس خوف کی علامت بن گیا ہے،حاجی فدا حسین

  



لاہور (سٹی رپورٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے چیئرمین حاجی فدا حسین نے کہا ہے کہ چین میں کرونا وائرس کی تباہی جاری ہے۔ 24 گھنٹوں میں مزید 38 شہری اس دنیا سے کوچ کر گئے ہیں۔بہت ہی پریشان کن صورتحال یہ ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے پوری دنیا میں اس خطرناک وائرس کی پھیلا کی وارننگ دے دی۔اس وقت صورتحال یہ ہے کہ چین میں کرونا وائرس خوف کی علامت بن گیا۔

ہے جس کی وجہ سے پاکستان سمیت پوری دنیا کے افراد پریشان ہیں۔

۔ خطرناک مرض امریکا، جاپان، کینیڈا اور آسٹریلیا سمیت دنیا کے دیگر 16 ممالک میں بھی پہنچ چکا ہے۔اس حوالے سے جمعہ کہ نماز کے بعد خصوصی دعا کروائی گئی ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام دنیا کے انسانوں کے آفات سے محفوظ رکھے خاص طور پر کرونا وائرس کی وباء سے چین سمیت تمام دنیا کو نجا

مزید : میٹروپولیٹن 1