ضلعی انتظامہ کی شہر بھر میں بینرز، پوسٹرز کے خلافمہم جاری

ضلعی انتظامہ کی شہر بھر میں بینرز، پوسٹرز کے خلافمہم جاری

  



لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاضلعی انتظامیہ لاہور وال چاکنگ اور پوسٹرز مہم کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ڈی سی لاہور دانش افضال نے کہا کہ رنگ روڈ، استنبول چوک، سیکرٹریت چوک اور ڈی سی کمپلیکس کے باہر بینرز، پینا فلیکسز اور پوسٹرز کو ہٹا دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایوان عدل، پی این ڈی چوک، ایم اے او کالج، لوئر مال سے بھی پوسٹرز، بینرز کو ہٹا دیا گیا۔

کارروائی میں ایم سی ایل کے عملہ نے بھی حصہ لیا۔ڈی سی لاہور نے کہا کہ وال چاکنگ، بینرز اور پوسٹرز کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1