فیروزوالہ،امامیہ کالونی سانحہ میں زخمی نوجوان زاہد حمید ہسپتال میں دم توڑ گیا

فیروزوالہ،امامیہ کالونی سانحہ میں زخمی نوجوان زاہد حمید ہسپتال میں دم توڑ ...

  



فیروزوالہ(نمائندہ پاکستان) امامیہ کالونی سانحہ میں زخمی ہونے والا نوجوان محنت کش زاہد حمید ہسپتال میں دم توڑ گیا سانحہ میں مرنے والوں کی تعداد 13 ہو گئی متوفی کریم پارک کا رہائشی تھا فیکٹری میں کام کرتا تھا ادھر ضلعی انتظامیہ حکام جائے حادثہ کے کوائف اکٹھے کر رہے ہیں۔

مزید : علاقائی