ہیئر، سسرالیوں کا تشدد، دو بچوں کی ماں جاں بحق

      ہیئر، سسرالیوں کا تشدد، دو بچوں کی ماں جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپو رٹر) ہیئر کے علاقہ میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے دو بچوں کی ماں جاں بحق ہو گئی۔ بتایاگیا ہے کہ ہیئر کے علاقے میں چوبیس سالہ ارم نامی خاتون پر اسرار طو رپر جاں بحق ہو گئی۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔ مقتولہ کی چار سال قبل شادی ہوئی تھی او راس کے دو بچے بھی ہیں۔ پولیس کے مطابق جسم اور چہرے پر تشدد کے نشانات موجود ہیں، پوسٹمارٹم میں اصل حقائق واضح ہو جائیں گے۔

مزید :

علاقائی -