انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 28فروری تک توسیع
اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر)ایف بی آ ر نے ٹیکس سال 2019ء کیلئے سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 28فروری2020ء تک توسیع کردی ہے۔جمعہ کو فیڈرل بورڈ آ ف ریونیوکے ترجمان کے مطابق ایف بی آرنے ٹیکس سال 2019کے لئے سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 28فروری2020تک توسیع کردی گئی ہے۔
توسیع