وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے

وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے

  



اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے کر دیئے گئے ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفیکیشنز جاری کر دیئے۔ تقرری کے منتظر ایس پی و ایس ایس پی رینک افسران کی خدمات وفاق و صوبوں کے سپرد،پولیس سروس گریڈ 19 کے محمد معروف مسعود صفدر کی خدمات بلوچستان حکومت کے سپرد،پولیس سروس گریڈ 19 کے منصورالحق رانا کی خدمات خیبر پختونخواہ حکومت کے سپرد،پولیس سروس گریڈ 19 کے غلام اظفر کی خدمات گلگت بلتستان حکومت کے سپرد،پولیس سروس گریڈ 18 کے افنان امین کی خدمات بلوچستان حکومت کے سپرد،پولیس سروس گریڈ 18 کے شہباز الہٰی کی خدمات ریلوے پولیس کے سپرد،پولیس سروس گریڈ 18 کے محمد ناصر منیف کی خدمات نیشنل پولیس بیورو کے سپرد،پولیس سروس گریڈ 18 کے محمد عامر خان نیازی کی خدمات خیبر پختونخواہ حکومت کے سپرد،پولیس سروس گریڈ 18 کے حسام بِن اقبال کی خدمات سندھ حکومت کے سپرد،پولیس افسران اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن میں تقرری کے منتظر تھے۔

بیورو کریسی

مزید : صفحہ اول