تھا پاکستان کے بجائے غیر ملکی عدالت سے رجوع کرنا لمحہ فکریہ

تھا پاکستان کے بجائے غیر ملکی عدالت سے رجوع کرنا لمحہ فکریہ

  



اے این پی کے مرکزی رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ اس حمام میں سب ننگے ہیں کوئی پارسا نہیں حکومت میں بھی نیب زدہ لوگ موجود ہیں،شہبازشریف نے برطانیہ کی عدالت میں جا کر درست فیصلہ کیا ہے،ان پر الزامات کا سلسہ رکے یانہ رکے لیکن یہ بات طے ہو گئی ہے جب ان کا ٹرائل ہو گا تو حقیقت سامنے آجائے گی وہ ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کر رہے تھے۔انھوں نے کہا کہ لمحہ فکریہ یہ ہے کہ انھوں نے اپنے ملک کے بجائے غیر ملکی عدالت کا سہارا لیا ہے اس پر ہم سب کو سوچنے کی ضرورت ہے۔

غلام احمد بلور

مزید : صفحہ اول