اپوزیشن لیڈر کو حقائق کے بارے میں قوم کو آگاہ کرنا چاہئے

اپوزیشن لیڈر کو حقائق کے بارے میں قوم کو آگاہ کرنا چاہئے

  



جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے کہا کہ شہباز شریف ہوں یا کوئی اور ہر ایک کو اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے وہ ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کر رہے تھے لیاقت بلوچ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کو یہ علم ہے کہ وہ آج کل زیر عتاب ہے انھیں بر طانوی عدالت میں جانے سے پہلے ہوم ورک مکمل کیا ہو گا اسی لیے تو وہ عدالت میں گئے ہیں اور لگ نہیں رہا کہ ان کے خلاف الزامات رکیں گے بقول نیب ان پر الزامات کی فہرست بہت لمبی ہے لیکن شہباز شریف کو قوم کو بھی آگاہ کرنا چاہیے کی حق سچ کیا ہے ہم اس بات کے حق میں ہیں کہ کسی کا جھوٹا ٹرائل نہیں ہو نا چاہئے۔

لیاقت بلوچ

مزید : صفحہ اول