پاکستانی عدالتوں میں جاری مقدمات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا

  پاکستانی عدالتوں میں جاری مقدمات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا

  



مسکم لیگ ق کے مرکزی رہنما کامل علی آغا نے کہا ہے قانون سب کے لیے برابر ہے وہ شہباز شریف ہوں نواز شریف ہوں یا کوئی اور انھیں اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے ہم نہیں سمجھتے کہ شہباز شریف کے بر طانوی عدالت میں جانے سے کوئی پاکستان کی عدالتوں اور اداروں میں جاری مقدمات پر کوئی اثر پڑے گا وہ ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کر رہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ شہباز شریف کو بیرون ملک کی عدالتوں کا سہارا لینے کے بجائے خود کو سچا ثابت کریں میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے ان پر مزید الزامات لگائے ہیں ان کا انھیں دفاع کرنا چاہیے اور جواب بھی دینا چایئے۔

کامل علی آغا

مزید : صفحہ اول