سی این جی کی سپلائی بند، پیر کو بحال کر دی جائے گی
لاہور(خبر نگار)پنجاب بھرمیں سی این جی سیکٹرکو آرایل این جی سپلائی گزشتہ روز رات 8 آٹھ بجے بند کر دی گئی۔جبکہ پنجاب بھر میں سی این جی سیکٹر کو گیس کی دوبارہ سپلائی بروز سوموار 3 فروری تا 5 فروری تک دوبارہ بحال کر دی جا ئیگی۔مزیدتفصیلات کا اعلان بعد میں کیا جا ئیگا۔
سی این جی