وزیراعلیٰ پنجاب کا سینئر صحافی جمشید احمد بٹ کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب کا سینئر صحافی جمشید احمد بٹ کے والد کے انتقال پر اظہار ...

  



لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے روزنامہ ”دنیا“ لاہور کے چیف نیوز ایڈیٹر جمشید احمد بٹ کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اظہار تعزیت

مزید : صفحہ آخر