سینئر حج آرگنائزر الحاج چودھری مظفر اٹھینگل کے چچا ملک اعجاز سپرد خاک
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)سینئر حج آرگنائزر الحاج چودھری مظفر اٹھینگل کے چچا ملک اعجاز اور ملک شہزاد کے والد محترم ملک حاجی عزیز احمد اٹھینگل قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے، انہیں سیکڑوں سو گواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی علاقے متی تل میں سپرد خاک کر دیا گیا،رابطہ برائے تعزیت0300.6323224.۔
سپرد خاک